Ads

ورلڈ کپ میں انگلینڈ کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

ابو ظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے۔

ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان میچ ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا اور ایک ایک کرکے ان کی تین وکٹیں دہرے ہندسے میں داخل ہوئے بغیر ہی گرگئیں۔ لٹن داس 9، محمد نعیم 5 اور شکیب الحسن صرف 5 رنز پر ہی آؤٹ ہوگئے۔

ورلڈ کپ میں اس سے قبل میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی جبکہ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے ہرایا ہے۔

The post ورلڈ کپ میں انگلینڈ کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3EjoPyl
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment