شارجہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
شارجہ میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تئیسویں میچ میں بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں میں ایونٹ میں اب تک 2،2 میچز کھیلے ہیں جس میں دونوں کو ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
The post ویسٹ انڈیز کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3msnU8Z
0 comments:
Post a Comment