Ads

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا ملٹری پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے ملٹری پوسٹ پر حملہ کر کے 2 جوانوں کو شہید کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیر ستان دتہ خیل میں ملٹری پوسٹ پر حملہ کیا، حملہ کے دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوئے جن میں 22 سالہ ٹانک کے رہائشی لانس نائیک عارف اور 27 سالہ چترال کے رہائشی لانس نائیک رحمان شامل ہیں۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

 

The post شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا ملٹری پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3nVQ1xS
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment