Ads

سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمت میں کمی

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 1839 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی اثر انداز ہوئے۔ پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور 342 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 1 لاکھ 23 ہزار 400 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 1  لاکھ 5 ہزار 796 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپے بڑھ کر 1460 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 17 روپے 15 پیسے بڑھ کر 1251.71 روپے 71 پیسے ہوگئی۔

The post سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمت میں کمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3nHHoXP
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment