Ads

وزیراعظم کیلئے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈکا اعلان

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان  کو1992کا ورلڈ کپ جیتنے اور کھیل کے شعبے میں خدمات  کے اعتراف کے طورپردبئی کا انٹرنیشنل اسپورٹس پرسینلیٹی ایوارڈ دیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کو1992میں کرکٹ کا ورلڈ کپ جیتنے اورکھیلوں میں ان کی خدمات پردبئی کا محمد بن راشد المکتوم اسپورٹس ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ایوارڈ کا اعلان گزشتہ روز دبئی میں کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کوایوارڈ9 جنوری2022میں دبئی ایکسپو میں دیا جائے گا۔

دبئی میں ہرسال یہ ایوارڈ دنیا کی ممتاز ترین شخصیات کو دیا جاتا ہے۔

The post وزیراعظم کیلئے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈکا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3pbBmhJ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment