پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 62 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی ہے، کورونا سے ایک بار پھر نئی موت واقع نہیں ہوئیہے۔
صوبے میں کورونا سے 55 افراد نے شفایابی حاصل کی ہے جبکہ ایک روز میں کورونا کے 9075 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
The post خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ImyWpd
0 comments:
Post a Comment