کراچی: مہنگائی اور بڑھتی ہوئی درآمدات کے باعث ڈالر کی اڑان جمعہ کو بھی نہ تھم سکی جس سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔
بڑھتی ہوئی طلب برقرار رہنے کے سبب ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ دوبارہ 179 روپے سے تجاوز کرگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 34 پیسے کے اضافے سے176.7 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔
اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1.50 روپے کے اضافے سے 179.50 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔
The post بڑھتی ہوئی درآمدات کے سبب ڈالر کی اڑان تھم نہ سکی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ohYU59
0 comments:
Post a Comment