Ads

پی ایس ایل 5 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور فاسٹ کیبل ساتھ ساتھ ہونگے

 لاہور:  پی ایس ایل 5 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور فاسٹ کیبل ساتھ ساتھ ہوں گے۔

ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرنچائز کے مالک علی نقوی،بولنگ کوچ سعید اجمل اور کھلاڑی شاداب خان بھی شریک ہوئے، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق آف اسپنر نے کہا کہ مقامی اسپانسرز کو کرکٹ کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، ہر ٹیم کے اونر کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا، ہماری کوشش ہے کہ ایک اچھی ٹیم کو کھلائیں،میں بہت پُرجوش ہوں کہ پوری پی ایس ایل پاکستان میں ہورہی ہے۔

شاداب خان نے کہا کہ ایک میچ میں پرفارمنس خراب ہوجائے تو لوگ ماضی بھول جاتے اور تنقید شروع کردیتے ہیں، میچز میں ہار جیت تو ہوتی ہے۔

The post پی ایس ایل 5 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور فاسٹ کیبل ساتھ ساتھ ہونگے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2rqnPsq
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment