Ads

بی پی ایل ٹیموں کے ساتھ آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ ہوں گے

ڈھاکا:  بنگلادیش پریمیئر کرکٹ لیگ میں شریک تمام 7 ٹیموں کے ہمراہ آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ موجود ہوگا۔

بی سی بی چیف نظم الحسن نے فرنچائز کو کے ہمراہ آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ کی آگاہی دے دی، انھوں نے کہا کہ ہم کھیل کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلیے انتہائی سنجیدہ ہیں، بنگلادیشی اسٹار شکیب الحسن مشتبہ شخص کی آفر سے متعلق حکام کو بروقت رپورٹ نہ کرنے پر 2 برس پابندی کا شکار ہو گئے تھے۔

The post بی پی ایل ٹیموں کے ساتھ آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ ہوں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/38dNu8r
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment