لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ آج ہوگا۔
آل راؤنڈر اس مقصد کیلیے انگلینڈ پہنچ چکے ہیں، سری لنکا سے سیریز کے ابوظبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں ان کا بولنگ ایکشن رپورٹ کیا گیا تھا۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق بولنگ کرتے وقت بازو کا خم 15 ڈگری کے اندر ہونا چاہیے۔
یاد رہے کہ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن پہلے بھی 2بار رپورٹ ہوچکا، ایک سالہ پابندی کے بعد انھوں نے درستگی کا عمل کیا اور کلیئر ہوگئے،اب وہ پھر شکوک کی زد میں ہیں۔
The post محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ آج انگلینڈ میں ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2hu2lmp
0 comments:
Post a Comment