جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی بروند میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی بروند میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں امن کمیٹی کے رہنما ولی جان سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے تحقیقات کی جارہی ہیں اور اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
The post جنوبی وزیرستان میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2j3FaA0
0 comments:
Post a Comment