Ads

میرپورمیں مسافروین حادثے کا شکارہوگئی، 5 مسافر جاں بحق

گوجرانوالہ سے نکیال جانے والی مسافر وین کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اور14 زٰخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق گوجرانوالہ سے نکیال جانے والی مسافروین تیز رفتاری کے باعث پنجوڑا کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 مسافر جاں بحق اور14 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اورزخمی مسافروں کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال میرپور پہنچایا جارہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد جنازہ میں شرکت کے لیے گوجرانوالہ گئے تھے کہ راستے میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔

The post میرپورمیں مسافروین حادثے کا شکارہوگئی، 5 مسافر جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2zfGQxo
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment