Ads

اکشے کی زندگی کے یاد گار 5 ہزار روپے

 ممبئی: آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ حقیقت ہے کہ اکشے کمارکو پہلی فلم کا معاضہ صرف  5 ہزار روپے ملا تھا۔

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فنکاروں میں سے ایک ہیں لیکن  حیران کن طور پرانہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 5ہزار روپے کے معاوضے سے کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اکشے کمار نے سلمان خان کی چھٹی کرادی

ایک انٹرویو میں اکشے کمار نے اپنے فلم انڈسٹری میں ابتدائی دور کی مشکلات اورواقعات سے پردہ اٹھایا جس میں ان کا کہنا تھا کہ  1991میں جب وہ ماڈلنگ کرتے تھے اس دوران انہیں ایک فلم کے لیے کاسٹ کیا گیا  اور تعجب کی بات یہ ہے کہ پوری فلم میں کام کرنے کے صرف 5ہزار روپے ملے۔ اکشے نے بتایا کہ ان کا کیریئر ابتدائی دور میں  اُس وقت مشکلات سے دوچار ہوا جب انہیں دو فلموں میں کاسٹ کرنے بعد نکال دیا گیا جس پر دلی صدمہ ہوا۔

 

 

The post اکشے کی زندگی کے یاد گار 5 ہزار روپے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2BrCbsL
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment