Ads

پاکستان سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس بند

پاکستان سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس بند ہوگئی۔

سماجی رابطے کی مشہور اور تیز ترین ایپلیکشن واٹس ایپ کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہونے سے صارفین پریشان ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہوگئی ہے اور صارفین کو اپنے پیغامات دوستوں تک پہنچانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: سرکاری اداروں میں واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد

واٹس ایپ حکام نے بھی عارضی بندش کا اعتراف کرتے ہوئے صارفین سے معذرت کرلی ہے، واٹس ایپ حکام کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ سروس تکنیکی خرابی کا شکار ہے تاہم مسئلے کو حل کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔

The post پاکستان سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس بند appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2zg9IYy
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment