Ads

نواب شاہ کے سرکاری اسپتال کے بیت الخلا میں پیدا ہونے والا بچہ جاں بحق

نواب شاہ: پیپلز میڈیکل کالج اسپتال کے شعبہ گائنی میں داخل مریضہ نے اسپتال کے بیت الخلا میں بچے کو جنم دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نواب شاہ کے پیپلزمیڈیکل کالج و اسپتال کے شعبہ گائنی میں سانگھڑ کی مریضہ آسیہ مسیح نے اسپتال کے باتھ روم میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ تاہم نومولود بیت الخلا کے ڈبلیو سی میں گرنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث ہی یہ واقعہ رونما ہوا جب کہ بچے کی لاش بھی 4 گھنٹے تک ڈبلیو سی میں پھنسی رہی جس کے بعد اسپتال کے عملے نے ڈبلیو سی توڑ کر بچے کی نعش نکالی۔

The post نواب شاہ کے سرکاری اسپتال کے بیت الخلا میں پیدا ہونے والا بچہ جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2isuZnx
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment