Ads

صوفی ازم کودہشتگردی شکست نہیں دے سکتی، بلاول زرداری

 کراچی: پیپلزپارٹی کے چئرمین بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ صوفی ازم کو دہشتگردی شکست نہیں دے سکتی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئرمین بلاول زرداری نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 274 ویں عرس پرپیغام میں کہا کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کی آفاقی شاعری صوفی ازم کی پرچارہے، اس لیے بھٹائی سرکار کے پیغام امن و محبت کو دنیا بھر میں پھیلایا جائے۔ سندھ صوفیاء اکرام کی سرزمین ہے اور ہمیشہ رہے گی اور صوفی ازم کو دہشتگردی شکست نہیں دے سکتی۔ پیپلز پارٹی صوفی ازم کا جدید دور میں تسلسل ہے۔

واضح رہے کہ سندھ کے عظیم صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کا لانہ عرس بھٹ شاہ میں جاری ہے، اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے آج صوبے بھر میں عام تعطیل دی گئی ہے۔

The post صوفی ازم کودہشتگردی شکست نہیں دے سکتی، بلاول زرداری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2xZeC8F
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment