Ads

محمد عرفان کو عمرہ کی ادائیگی کیلیے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت

 لاہور: ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد عرفان کو عمرہ کی ادائیگی کیلیے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر محمد عرفان نے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلیے درخواست دائر کر رکھی تھی جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ پی سی بی تمام الزامات سے بری کر چکا ہے، عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانا چاہتا ہوں لیکن ای سی ایل میں نام شامل ہونے کی وجہ سے باہر نہیں جا سکتا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ حکومت کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کا حکم دیا جائے۔

عدالت نے گزشتہ سماعت پر حکومت سے جواب طلب کیا تھا جس پر سیکرٹری داخلہ نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا جس پر آج جسٹس شمس محمود مرزا نے محمد عرفان کو عمرہ کی ادائیگی کیلیے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔

The post محمد عرفان کو عمرہ کی ادائیگی کیلیے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2A8RNB0
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment