Ads

کوسٹا ریکا میں طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک

کولمبس: لاطینی امریکی ملک کوسٹاریکا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوسٹاریکا کے صوبے گوانا کاستے میں امریکی شہریوں کو سیاحتی مقام لے جانے والا چھوٹا جہاز پنتا آئی لیتا نامی جزیرے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں دو مقامی پائلٹس کے علاوہ 10 امریکی شہری سوار تھے۔

کوسٹا ریکا سول ایویشن حکام نے بتایا کہ طیارہ امریکی شہریوں کو سیاحتی مقام لے کرجارہا تھا کہ اچانک آگ لگنے باعث گرکر تباہ ہوگیا، حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

The post کوسٹا ریکا میں طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2CxfxjE
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment