Ads

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت

 دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کی ہیں، سمیت پٹیل اور افتخار احمد کی جگہ صاحبزادہ فرحان اور اسٹیون فن کو ٹیم میں جگہ دی گئی ہے، یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق ابھی تک پوری طرح فٹ نہیں ہوئے، ان کی جگہ رومان رئیس قیادت کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، اسلام آباد کی ٹیم لیوک رونچی، کیڈوک والٹن، آصف علی، حسین طلعت، صاحبزادہ فرحان، شاداب خان، آندرے رسل، فہیم اشرف، محمد سمیع، رومان رئیس اور اسٹیون فن شامل ہیں۔

ملتان سلطانز نے اپنے وننگ کمبی نیشن میں کوئی تبدیلی نہیں کی، سلطانز پلیئنگ الیون میں کمارا سنگا کارا، احمد شہزاد، صہیب مقصود، شعیب ملک، کیرن پولارڈ، ڈیرن براوو، سہیل تنویر، سیف بدری، عمران طاہر، جنید خان اور محمد عرفان شامل ہیں۔

The post اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2BOPEgZ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment