Ads

سرکاری دفاترکے باہرشراب کی بوتلیں ملنے پرسندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع

 کراچی: سندھ اسمبلی میں سرکاری دفاتر کے باہر سے شراب کی بوتلیں ملنے پر تحریک التوا جمع کرادی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی میں مسلم لیگ فنکشنل کی نصرت سحر عباسی نے سرکاری دفاترکے باہر سے شراب کی بوتلیں ملنے پرتحریک التوا جمع کرادی۔ نصرت سحرنے تحریک التوا میں موقف اختیارکیا کہ عوامی مقامات پرشراب نوشی منع ہے، سندھ سرکار کےدفاتر کے باہر شراب کی خالی بوتلیں کہاں سے آئیں جب کہ چھٹی کے روزسندھ سیکریٹریٹ میں آگ لگنا معنی خیز ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: نیو سندھ سیکریٹریٹ میں آتشزدگی، وزرا کے دفاتر کے ریکارڈ جل گئے

نصرت سحرنے شام کے شہداء کے لئے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وفاق کا انسانی المیے پرخاموشی افسوسناک ہے۔

The post سرکاری دفاترکے باہرشراب کی بوتلیں ملنے پرسندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2FzxYWl
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment