Ads

ایشین انڈر12بیس بال، پاکستان نے بھارت کوشکست کا مزہ چکھا دیا

ایشین انڈر12بیس بال، پاکستان نے بھارت کوشکست کا مزہ چکھا دیا

ایشین انڈر12 بیس بال چیمپئین شپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 16-0 سے آﺅٹ کلاس کردیا۔

گرین شرٹس نے ابتدائی اننگزسے ہی حریف پر دباؤ قائم کیا جو آخری اننگز تک برقراررہا اورکم از کم 15 اسکورکا فرق ہونے کی وجہ سے میچ کو پانچ اننگز میں ہی مکمل قراردے دیا گیا۔

پاکستان کواپنے ابتدائی میچ میں ورلڈ نمبر3 کوریا کے ہاتھوں 4-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ یوم آزادی پرکھیلے گئے دوسرے گروپ میچ میں ہانگ کانگ کو 6-1 سے شکست دی تھی، گرین شرٹس نے دومیچز میں فتوحات کے ساتھ اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔

واضح رہے کہ ایشین ایونٹ ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہے، پہلی 3 پوزیشنز حاصل کرنے والی ٹیمیں ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرلیں گی۔

The post ایشین انڈر12بیس بال، پاکستان نے بھارت کوشکست کا مزہ چکھا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PbKv6T

via Blogger https://ift.tt/2w68RGx
August 15, 2018 at 04:43AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment