Ads

ایران کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے

 اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔    

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے باضابطہ مذاکرات کریں گے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملیں گے، اس کے علاوہ جواد ظریف کی سیاسی و عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

The post ایران کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2NzhDUP
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment