Ads

آئی ایم ایف سے رجوع کیا تو یہ نئی بات نہیں ہوگی، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ابھی تک حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا پروگرام نہیں تاہم اگر ایسا ہوا تو یہ نئی بات نہیں ہوگی۔

سینیٹ میں اظہار خیال کے دوران وزیر خزانہ  اسد عمر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے حوالے سے امریکی بیان غیر ضروری تھا، ابھی تک حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا پروگرام نہیں تاہم اگر پاکستان نے آئی ایم ایف سے رجوع کیا تو یہ نئی بات نہیں ہوگی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے کسی قسم کا بیل آوٹ پیکج لینے کی ضرورت نہیں

اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہم ملکی معاشی صورتحال عوام کے سامنے رکھیں گے اور پارلیمنٹ سے مشورہ کریں گے، ملک کی معیشت واقعی لائف سپورٹ پر ہے جب کہ این ایف سی ایوارڈ کمیشن کے اجراء کا عمل جلد شروع کریں گے۔

The post آئی ایم ایف سے رجوع کیا تو یہ نئی بات نہیں ہوگی، وزیر خزانہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PKF2Ew
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment