Ads

پاکستان میں آنکھوں کے پہلے بینک کا افتتاح

 اسلام آباد: ملک کے پہلے آئی بینک کا افتتاح کر دیا گیا۔

راولپنڈی میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الشفا ٹرسٹ کے صدر جنرل ریٹائرڈ حامد جاوید نے کہا کہ  الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال میں غیر ملکی این جی او کے تعاون سے عالمی معیار کا آئی بینک تعمیر کیا گیا ہے۔

جنرل ریٹائرڈ حامد جاوید کا کہنا تھا کہ اس آئی بینک کی تعمیر سے قرنیہ کے عطیات حاصل کرنے میں آسانی ہوگی اور آنکھوں کے عطیات بین الاقوامی معیار کے مطابق محفوظ بنائے جا سکیں گے، الشفا آئی ہسپتال میں ہر ماہ 80 سے زائد قرنیہ ٹرانسپلانٹ کیے جاتے ہیں، آئی بینک کی سہولت سے ٹرانسپلانٹ کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

The post پاکستان میں آنکھوں کے پہلے بینک کا افتتاح appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2KcwJxf
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment