Ads

نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں شہبازشریف کو پھر طلب کرلیا

 لاہور: نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف کونیب لاہورنے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں تحقیقات کیلیے 20 اگست کوطلب کرلیا جب کہ پاورکمپنی کیس میں بھی شہبازشریف کو20 اگست کوطلب کررکھا ہے۔ نیب لاہورنے شہبازشریف کی طلبی کا نوٹس ان کی رہائش گاہ پربھجوادیا ہے۔

واضح رہے کہ صاف پانی سمیت پنجاب کمپنیزمیں مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں شہبازشریف 2 مرتبہ نیب میں پیش ہوچکے ہیں جب کہ پنجاب پاور کمپنی کرپشن کیس میں اپنا بیان بھی ریکارڈ کراچکے ہیں۔

The post نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں شہبازشریف کو پھر طلب کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2AuGlUB
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment