Ads

حنیف عباسی نے ایفی ڈرین کیس کی سزا کوہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد: (ن) لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے ایفی ڈرین کیس کی سزا کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق (ن) لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے ایفی ڈرین کیس کی سزا کوہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اپیل میں سزامعطل کرکے ضمانت کی رہائی کی بھی استدعا کی گئی ہے۔

ہائی کورٹ کا ڈویثرن بنچ اپیل کی ابتدائی سماعت کل کرے گا۔ ڈویثرن بنچ جسٹس عبادالرحمان لودھی اورجسٹس مرزا وقاص رؤف پرمشتمل ہوگا۔

واضح رہے کہ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے 21 جولا ئی 2018 کو ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی کوعمر قید کی سزاسنائی تھی۔

The post حنیف عباسی نے ایفی ڈرین کیس کی سزا کوہائی کورٹ میں چیلنج کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2nGzwpm
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment