Ads

کرپشن کا خاتمہ اور بلا تفریق احتساب اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ، شفافیت کا فروغ اور بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملاقات کی، چیئرمین نیب نے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

وزیراعظم نے نیب کی حالیہ کارکردگی پراطمینان کا اظہارکیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ، شفافیت کا فروغ اور بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت نیب کومزید مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی۔

The post کرپشن کا خاتمہ اور بلا تفریق احتساب اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2BZJEUo
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment