Ads

شکیل آفریدی کو اڈیالہ سے ساہیوال جیل منتقل کردیا گیا

شکیل آفریدی کو اڈیالہ سے ساہیوال جیل منتقل کردیا گیا

 راولپنڈی: ایبٹ آباد آپریشن کے مرکزی کردار شکیل آفریدی کو اڈیالہ سے ساہیوال جیل منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  اسامہ بن لادن کے خلاف ہونے والے ایبٹ آباد آپریشن  کے مرکزی کردار  ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سیکورٹی وجوہات کے باعث اتوار کی صبح  اڈیالہ سے ساہیوال جیل منتقل کردیا گیا، اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: حسین حقانی کے بدلے شکیل آفریدی کی ڈیل کا امکان مسترد

شکیل آفریدی پر امریکی سی آئی اے کی معاونت اور اسامہ بن لادن کی مخبری کا الزام ہے ۔ دہشتگردوں سے تعلقات کے جرم میں عدالت نے انہیں 33 سال قید کی سزاسنا رکھی ہے۔

شکیل آفریدی پہلے پشاور جیل میں قید تھے تاہم سیکورٹی وجوہات کی بنا پرانہیں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا۔

The post شکیل آفریدی کو اڈیالہ سے ساہیوال جیل منتقل کردیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PEQWQ4

via Blogger https://ift.tt/2MTHav4
August 26, 2018 at 07:02AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment