Ads

سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، عامر خان

پونے: بھارتی اداکار عامر خان نے سیاست میں آنے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنے کام میں کررہا ہوں مجھے نہیں لگتا کہ اس کے لیے مجھے سیاست میں آنے کی ضرورت ہے۔

پونے میں اپنی این جی او کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بالی ووڈ اسٹار عامر خان کا کہنا تھا کہ میں تخلیقی میدان میں کام کررہا ہوں اور اس میدان میں جو لوگ کام کررہے ہیں ان پر قوم کو بنانے اور سماج کو ایک ساتھ جوڑ کر رکھنے کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

ایک سوال پر کہ اگر انہیں راجیہ سبھا میں نشست دی گئی تو کیا وہ سیاست میں آنا پسند کریں گے، عامرخان نے کہا کہ ہم بہت سارے کام کررہے ہیں اور مجھے نہیں لگتا کہ ان تمام کاموں کے لیے مجھے سیاست میں آنے کی ضرورت ہے۔

The post سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، عامر خان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2MbSUcS
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment