کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ اکبر بگٹی کی برسی کے موقع پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جزوی ہڑتال کی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ اکبر بگٹی کی برسی کے موقع پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جزوی ہڑتال کی گئی جب کہ نوابزادہ گہرام بگٹی نے سوگ میں پارٹی پرچم سرنگوں کیا۔
اس موقع پرنواب اکبر خان بگٹی کے پوتے گہرام بگٹی کا کہنا تھا کہ ہم پرامن لوگ ہیں تاہم آمر پرویز مشرف کے خلاف ہمار ا احتجاج ہمیشہ جاری رہے گا، ڈیرہ بگٹی،سبی ،سوئی، صحبت پور اور دیگر علاقوں میں شٹر ڈاؤن ہے۔
The post نواب بگٹی کی برسی کے موقع پر کوئٹہ میں جزوی ہڑتال appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LvOfwW
via Blogger https://ift.tt/2MPsixH
August 26, 2018 at 04:56AM
0 comments:
Post a Comment