Ads

وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے  وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے  وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی،  ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے مابین ملکی سلامتی اور پاک بحریہ سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال پر کیا گیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سمندری حدود کی حفاظت کے لیے پاک نیوی کردار قابل تحسین ہے۔

The post وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2wsg6sl
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment