Ads

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی رونمائی

بورے والا: 4500 میٹر کپڑے سے تیار دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تقریب رونمائی کردی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب کے شہر بورے والا میں دنیا کا سب بڑا پاکستانی پرچم تیار کیا گیا ہے جس کی رونمائی کردی گئی ہے۔ میونسپل کمیٹی بورے والہ اور سپئریرکالج کے طلبہ نے مشترکہ طور پر پرچم تیار کر کے دنیا کا سب سے بڑا پاکستانی پرچم بنانےکااعزازاپنےنام کیا۔ پرچم کی تیاری میں 4500 میٹر کپڑا استعمال ہوا ہے اور اس کا سائز 37 ہزار اسکوائر فٹ ہے۔

 

 

The post دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی رونمائی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2w1CWHl
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment