Ads

نہ خود پروٹوکول لوں گا اور نہ کسی کو لینے دوں گا، عمران خان 

نہ خود پروٹوکول لوں گا اور نہ کسی کو لینے دوں گا، عمران خان 

بنی گالا: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں جب کہ نہ خود پروٹوکول لوں گا اور نہ لینے دوں گا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہیں گے تاہم منسٹر انکلیو کے اسپیکر ہاؤس میں قیام پر غور جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم اور وفاقی وزرا سمیت صوبائی وزرا کا پروٹول کم سے کم رکھنے کی ہدایت کی ہے جب کہ تمام وزرا عمران خان کے بنائے گئے ایس او پیز کے پابند ہوں گے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : تقریب حلف برداری میں غیرملکی شخصیات کو نہ بلانے کا فیصلہ

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہ خود پروٹوکول لوں گا اور نہ کسی کو لینے دوں گا جب کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں۔

The post نہ خود پروٹوکول لوں گا اور نہ کسی کو لینے دوں گا، عمران خان  appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2AB5fSs

via Blogger https://ift.tt/2OAUzpR
August 02, 2018 at 01:23AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment