Ads

سنجے اور پوجا 27 سال بعد پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

 ممبئی: بالی ووڈ کے سنجو بابا اور پوجا بھٹ کی مشہور جوڑی 27 سال بعد ایک بار پھر فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل میں نظر آئے گی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1991 کی بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل میں مرکزی کرداروں کے نام سامنے آگئے ہیں جس میں  سنجے دت اور پوجا بھٹ ایک بار پھر 27 سال بعد جلوے بکھیرتے نظر آئیں گے جب کہ فلم میں عالیہ بھٹ اور ادتیا رائے کپور بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل کی کہانی باپ اور بیٹی کے گرد گھومتی نظرآئے گی جس میں سنجے دت منشیات سے نجات پانے والے شخص کا کردار ادا کریں گے جب کہ عالیہ بھٹ سنجےکی بیٹی کا کردار ادا کریں گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: فلم ‘‘سڑک‘‘ کے سیکوئل کا سہرا سنجے دت کوجاتا ہے، پوجا بھٹ

فلم کے سیکوئل کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع کی جائے گی جوکہ  15 نومبر 2019 میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

The post سنجے اور پوجا 27 سال بعد پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2wzVlMm
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment