Ads

وفاقی کابینہ میں پی ٹی آئی کے اہم ارکان کو شامل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں تحریک انصاف کے اہم ارکان کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے وفاقی کابینہ میں اہم ارکان کو شامل کرنے اور وزارتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن رہنماؤں کو کابینہ کا حصہ بنایا جائے گا ان میں علی زیدی، علی امین گنڈا پور، مراد سعید اور اعظم سواتی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزارتِ پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی اور وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا قلمدان اعظم سواتی کو سونپا جائے گا۔ وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کو دی جائے گی جب کہ مراد سعید کو وزیر مملکت بنایا جائے گا تاہم ان کی وزارت کا تاحال فیصلہ نہیں ہوا۔

 

The post وفاقی کابینہ میں پی ٹی آئی کے اہم ارکان کو شامل کرنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2CbjVZg
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment