Ads

خاتون اول بشریٰ بی بی کا یتیم خانے کا دورہ، بچوں کے ساتھ دن گزارا

 لاہور: وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران نے یتیم خانے کا دورہ کیا اور بچوں کے ساتھ دن گزارا۔

لاہور میں بشریٰ عمران اپنی سہیلی فرح خان کے ہمراہ دارالشفقت پہنچیں اور یتیم بچوں کیلیے کھانے کا اہتمام کیا۔ انہوں نے خود بھی یتیم بچوں کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا۔ خاتون اول بشرہ عمران خان کی جانب سے یتمیم بچوں کے لیے کھانے چکن بریانی اور زردہ پیش کیا گی

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیشہ یہاں آتی ہوں اور بچوں سے مل کر بہت اچھا لگتا ہے، یہاں دارالشفقت میں بچوں کو مناسب کھانا ملتا ہے، یہ بچے بہت اچھے ہیں اور ندیدا پن بھی نہیں دکھاتے، ان یتیم بچوں میں تقوی ہے۔ دارالشفقت کے عملے نے بشریٰ عمران کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔

The post خاتون اول بشریٰ بی بی کا یتیم خانے کا دورہ، بچوں کے ساتھ دن گزارا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2C3QXKA
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment