Ads

پاکستانی ویٹ لفٹر نے آسٹریلیا میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے آسٹریلیا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

سڈنی میں ہونے والے رالف کیش مین اوپن ویٹ لفٹنگ مقابلے میں 20 سالہ ویٹ لفٹر نے 55 کلوگرام کٹیگری میں مجموعی طور پر 90 کلو گرام وزن اٹھایا، اس میں 40 کے جی سنیچ اور 50  کے جی کلین اینڈ جرک کے شامل کے شامل تھے۔ رابعہ شہزاد نے دبئی میں ہونے والی بنچ پریس چیمپئن شپ میں بھی پاکستان کے لئے سلور میڈل حاصل کیا تھا۔

The post پاکستانی ویٹ لفٹر نے آسٹریلیا میں گولڈ میڈل جیت لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2QgDGBj
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment