Ads

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم آفس میں ہورہا ہے جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہیں۔ اجلاس میں مردم شماری اور بلوچستان کو پانی کی فراہمی کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پانی کی تقسیم کا تنازع حل کرنے کے لیے اٹارنی جنرل کی زیر صدارت پہلا اجلاس منعقد ہوا جو ناکام ہوگیا تھا۔ پنجاب کے نمائندے نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی کی شرکت پر اعتراض کیا اور پنجاب کے احتجاج پر اٹارنی جنرل کو اجلاس ملتوی کرنا پڑا۔

The post وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2DMiaSo
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment