Ads

فلسطینی صدر کی جانب سے پاکستان فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

رام اللہ: فلسطین کے صدر کی طرف سے پاکستان فٹبال ٹیم کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں قومی کپتان صدام حسین سمیت کوچز اور تمام کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر فلسطین کے صدر محمود عباس نے گرین شرٹس کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور فلسطین کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔

اس سے قبل پاکستانی ٹیم نے بیت المقدس میں جمعہ کی نماز بھی ادا کی اور ملت اسلامیہ بالخصوص پاکستان کی خوشحالی کے لئے دعا کی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستانی ٹیم ان دنوں دوستانہ میچ کھیلنے کے لئے فلسطین کے دورے پر ہے۔

The post فلسطینی صدر کی جانب سے پاکستان فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Fr77zD
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment