Ads

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی جس کے لیے سلیکٹرز نے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

فٹس بحال ہونے پر اوپنر امام الحق کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرلیا گیا اور محمد حفیظ کی بھی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جب کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر عماد وسیم بھی لمبے عرصے بعد ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ اسکواڈ میں فخرزمان، محمد حفیظ، امام الحق، بابراعظم، آصف علی، حارث سہیل، کپتان سرفراز احمد، ‏شاداب خان، عماد وسیم، فہیم اشرف، حسن علی، جنید خان، شاہین آفریدی اور عثمان شنواری شامل ہیں۔

The post نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2CXgdRC
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment