Ads

گلگت بلتستان حکومت نے ہفتے کی چھٹی ختم کردی

گلگت: گلگت بلتستان حکومت نے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت بلتستان حکومت نے عوامی خدمت کے جذبے کے تحت  ہفتہ وار دو چھٹیوں میں سے ایک کی کمی کردی، اب ہفتے میں صرف اتوار کے روز سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ چیف سیکرٹری نے ہفتے کی چھٹی کے خاتمے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

دوسری جانب موسم سرما کے دوران دفاتر کے اوقات کار بھی تبدیل کردیے جس کے تحت 31  مارچ 2019 تک سرکاری دفاتر صبح 9  سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔

The post گلگت بلتستان حکومت نے ہفتے کی چھٹی ختم کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2CXqgWN
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment