Ads

پشاور میں خاتون ڈانسر اپنے دوست کے ہاتھوں قتل

پشاور: تھانہ کوتوالی کی حدود میں سونیا نامی مقامی رقاصہ کو اس کے دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مقتولہ سونیا گزشتہ روز پشاور کے محلہ کوٹلہ فلبانان میں موجود تھی جہاں اس کے دوست مصدق نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سونیا اور مصدق میں کافی عرصے سے دوستی چلی آرہی تھی تاہم گزشتہ روز دونوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کے بعد مصدق نے فائرنگ کرکے سونیا کو قتل کردیا۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

The post پشاور میں خاتون ڈانسر اپنے دوست کے ہاتھوں قتل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2zhCsPw
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment