Ads

پشاورمیں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل

پشاور: بیٹے نے گھرمیں فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کرنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پشاورکے علاقے بابا تہکال میں  24 سالہ عبداللہ نے گھرمیں فائرنگ کرکے والد، چچا اور3 بہنوں کو قتل کردیا جس کے بعد قاتل نے خود بھی خودکشی کرلی۔

ایس پی کینٹ وسیم ریاض کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ لگتا ہے، فائرنگ کرنے والے 24 سالہ عبداللہ کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post پشاورمیں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2CyM8Ho
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment