Ads

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

 اسلام آباد: پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدہ پربرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو اورسیکریٹری داخلہ اعظم سلیمان نے دستخط کئے۔

برطانوی ہائی کمشنر کا اس متعلق کہنا تھا کہ قیدی تبادلے کا معاہدہ دونوں ممالک میں تعاون کو مزید مستحکم بنائے گا۔

The post پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Ai7xDb
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment