Ads

یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان، چیف جسٹس پنجاب حکومت پر برہم

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب حکومت پر میرٹ کے خلاف ڈاکٹرکی تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان۔

سپریم کورٹ میں میرٹ سے ہٹ کر ڈاکٹر کی تقرری کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار نے پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسی روایت قائم کی جارہی ہے نئے پاکستان میں، ایسے ملک چلانا ہے آپ نے ؟

چیف جسٹس پاکستان پنجاب حکومت اور محکمہ صحت پر برس پڑے اور چیف سیکریٹری پنجاب ،سیکریٹری ٹو چیف منسٹر ،سیکریٹری صحت کو فوری طلب کرلیا۔

The post یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان، چیف جسٹس پنجاب حکومت پر برہم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Ae6HHG
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment