راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 4 دہشتگردوں ہلاک کردیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک کردیئے۔ دہشتگ رد ہنگو کے قریب کلایا میں خودکش حملے میں ملوث تھے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں کمانڈراسلام بھی شامل ہے جب کہ دہشت گردوں کے قبضے سے متعدد دستی بم، کلاشنکوف اوردیگر اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
The post ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2QTVQYS
0 comments:
Post a Comment