Ads

پاکستان نظریے پر قائم نہ رہا تو ختم ہوجائے گا، وزیراعظم

پاکستان نظریے پر قائم نہ رہا تو ختم ہوجائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اور اگر اس نظریہ پر قائم نہ رہا تو ملک ختم ہوجائے گا۔

وزیراعظم نے پنجاب میں صحت کارڈز منصوبے کا افتتاح کردیا۔ عمران خان نے راجن پور میں صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ہم نظریہ پاکستان سے دور ہوگئے ہیں، ہمیں چاہیے کہ ملک کو مدینے کی ریاست کے اصولوں پر کھڑا کریں۔

The post پاکستان نظریے پر قائم نہ رہا تو ختم ہوجائے گا، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2VbKvpJ

via Blogger https://ift.tt/2Td9prC
February 22, 2019 at 03:54AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment