Ads

ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ

ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ

شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ 

شارجہ میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ملتان سلطانز کی جانب سے عمر صدیق اور جیمز ونس نے اننگز کا آغاز کیا۔

The post ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GYVNJV

via Blogger https://ift.tt/2IsuHNT
February 22, 2019 at 03:54AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment