Ads

مادر وطن کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز مقدس نہیں، آرمی چیف

سیالکوٹ: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مجھے ایسی فوج کی قیادت پر فخر ہے جو ہر دم مادر وطن کے دفاع کے لیے تیار ہے اور وطن کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز مقدس نہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید  باجوہ نے سیالکوٹ کے قریب ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جوانوں کے بلند حوصلے اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں :کسی بھی مہم جوئی کا اسی انداز میں جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

سیالکوٹ میں ورکنگ باونڈری پرتعینات جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ مادر وطن کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز مقدس نہیں اور مجھے ایسی فوج کی قیادت پر فخر ہے جو ہر دم یہ فرض نبھانے کے لیے تیار ہے۔

The post مادر وطن کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز مقدس نہیں، آرمی چیف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GFUikF
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment