Ads

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے  مطابق محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کی نوید سنا دی ہے، اور بتایا ہے کہ بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک ہفتے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 26 فروری تک بلوچستان، سندھ  اور جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ  بارشیں ہوں گی جب کہ ملک کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔

 

The post محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2DItoVn
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment